-->

Chicken

Chicken & rice kabab

(چکن دو کپ (اُبلی اور میش کی ہوئی
(بیسن چار کھانے کے چمچ (بھنا ہوا
انڈا ایک عدد
(چاول آدھا کپ (اُبلے اور میش کئے ہوئے
(ہری مرچ چھ عدد (باریک کٹی ہوئی
نمک آدھا چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ
فریش بریڈ کرمبز چار کھانے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
تیل دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ
تیل ڈیپ فرائینگ کے لئے
پہلے چکن، بیسن، انڈا، چاول، ہری مرچ، نمک، زیرہ، چاٹ مصالحہ، ہرا دھنیا، فریش بریڈ کرمبز، ادرک لہسن، کُٹی لال مرچ، تیل اور چیڈر چیز کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس کے کباب بنائیں اور تیل میں ڈیپ فرائی کرکے گرم گرم سرو کریں۔

LihatTutupKomentar
Cancel