-->

Mango Ice Cream

Mango Ice Cream

مینگو آئس کریم ــــــــــ اجزاء : ایوا پوریٹڈ ملک ایک ٹن کنڈینسڈ ملک ایک ٹن مینگو پیوری ڈیڑھ کپ )فریش کریم دو کپ )پھینٹی ہوئی آم کے ٹکڑے دو کپ مینگو ایسنس آدھا چائے کا چمچ ــــــــــ ترکیب : ایوا پوریٹڈ ملک کو چھ گھنٹے کے لیے ٹھنڈا کر لیں۔ اب اسے اتنا پھینٹ لیں کہ وہ ڈبل ہو جائے۔ پھر اس میں کنڈینسڈ ملک مکس کر دیں۔ اب اس میں مینگو پیوری، فریش کریم، آم کے ٹکڑے اور مینگو ایسنس شامل کرکے فولڈ کر لیں۔ پھر اسے ایئر ٹائٹ کنٹینر میں ڈال کر فریزر میں سیٹ ہونے کے لیے رکھ
دیں
LihatTutupKomentar
Cancel