-->

Fish Fry

 Fish Fry
اجزا۔۔۔۔۔ فش آدھا کلو فرائی کے لئیے بغیر کانٹے والی انڈا ایک عدد نمک حسب ضرورت کالی مرچ پسی ھوئی آدھا ٹی اسپون بریڈ کرمبز حسب ضرورت تیل فرائی کے لئیے ترکیب انڈا کسی پیالے میں توڑ کر ڈالیں نمک کالی مرچ ڈال کر پھینٹ لیں تیل گرم کریں ایک فش سلائیس لیں پہلے انڈے میں ڈپ کریں پھر بریڈ کرمبز میں لپیٹ کر درمیانی آنچ پر الٹ پلٹ کر فرائی کرلیں رنگ گولڈن سا ھو گرم گرم پیش کریں کیچپ یا ھری مرچ کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں
LihatTutupKomentar
Cancel